بحرین(سی این پی) اسرائیل کے صدر آئزک ہرزوگ نے بحرین کے بادشاہ شاہ حمد بن عیسیٰ آلِ خلیفہ سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے موسمیاتی تبدیلی اور سلامتی سے متعلق امور کے علاوہ اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔آئزک ہرزوگ بحرین کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی صدر ہیں، بحرین کے بعد اسرائیلی صدر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی جائیں گے۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک