آسٹریلوی وزیراعظم کھلاڑیوں کوپانی پلانے لگے

کینبرا (سی این پی)آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن واٹربوائے بن گئے۔ سری لنکا کے خلاف پریکٹس میچ میں پانی پیش کیا۔کینبرا میں سری لنکا اور آسٹریلین پرائم منسٹرالیون کے درمیان ٹورمیچ کھیلا گیا جس میں آسٹریلوی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے واٹر بوائے کی خدمات سرانجام دیں۔سری لنکا کی بیٹنگ کے دوران پانی کا وقفہ ہوا تو آسٹریلوی وزیراعظم اپنے کھلاڑیوں کے لیے پانی لے کرآئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں