واشنگٹن(سی این پی)امریکی محکمہ دفاع پنٹاگان نے البغدادی پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی، ویڈیو میں امریکی ہیلی کاپٹروں اور اہلکاروں پر کی جانے والی فائرنگ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔امریکا نے داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے خلاف آپریشن کی ویڈیو اور تصاویر جاری کر دیں۔ ویڈیو اور تصاویر کے مطابق امریکی ہیلی کاپٹر البغدادی کے ٹھکانے پر پہنچے تو ان پر چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی۔مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکی فوجی اہلکار البغدادی کے کمپائونڈ میں پہنچ رہے ہیں جنہیں فضائی مدد بھی حاصل ہے۔ امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل فرینک میکینزی کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کی تصدیق نہیں کر سکتے کہ ابو بکر البغدادی اپنے آخری لمحات میں رو پڑا تھا۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک