راچی (سی این پی ) پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے تحت، اسنوکر اینڈ بلیئرڈز ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام اور مینیو کے تعاون سے چودہویں انڈر 21 جونیئر نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ محمد حسنین نے جیت لی، وہ اس سے قبل انڈر17 جونیئر اسنوکر بھی جیت چکے ہیں۔ پی بی ایس اے کے ترجمان نوید کپاڈیہ کے مطابق پی ایس بی کوچنگ سینٹر، اسنوکر ہال لاہور میں منعقدہ سہ روزہ چیمپئن شپ کے فائنل میں سندھ کے ایم حسنین نے پنجاب کے محمد اسلم کو 4-1 سے شکست دی۔ ان کی جیت کا فریم اسکور 69-05، 07-82، 58-27، 57-23 اور51-19 رہا۔ قبل ازیں سیمی فائنل میں محمد حسنین نے اپنے ہی صوبے کے زنیر خان 4-2 اور محمد اسلم (پنجاب) نے نعمان نبیل (پنجاب) کو 4-2 سے مات دی۔
بجلی مزید دو روپے 84 پیسے فی یونٹ مہنگی
سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 6 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھنے پر تبادلہ خیال
ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر فضل چوہدری سے اسلام آباد پولیس حکام کی ملاقات
9مئی کے ناقابل تردید ثبوت موجود، مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے، عطا تارڑ
لاہور، عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار
9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں،خواجہ آصف
بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست منظور
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی: اسلام آباد پولیس
سورج کا پارہ ہائی، شہری گرمی سے بے حال