متحدہ عرب امارات میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

دبئی (سی این پی)ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی افواج کے نائب سربراہ شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے۔ابوظہبی کے ولی عہد نے مربان ابوظبی خام تیل کے نئے نرخنامے کی حکمت عملی بھی مقرر کی ہے۔متحدہ عرب امارات کی پیٹرولیم کمپنی ادنوک یومیہ 27 لاکھ بیرل تیل سے زیادہ کی پیداوار کی نگراں ہے۔ اس کی بدولت یہ پوری دنیا میں تیل اور گیس کی 10 بڑی کمپنیوں میں شمار کی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں