سیالکوٹ (سی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ کے مقامی کالج میں منعقدہ تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ بچے کی پہلی درسگاہ ماں کی گود ہے ایک لڑکے کی تعلیم صرف ایک شخص کی تعلیم ہے جبکہ ایک عورت کی تعلیم پورے معاشرے کی تعلیم ہے اور کہاں اب وہ دور گزر چکا ہے جب جنگ میدان کا رذار مےلڑی جاتی تھی اب جنگی معاشی محاذ پر لڑی جاتی ہے اور ہم پاکستان میں 52 فیصد آبادی کو کسی صورت محاذ جنگ سے دور نہیں رکھ سکتے اور ہم 52 فیصد آبادی پر مشتمل خواتین کو جدید علوم و فنون سے ہم آہنگ کرکے معاشی میدان میں ترقی اور خوشحالی حاصل کرکے اقوام عالم میں باوقار مقام حاصل کریں گی۔ اس موقع پر مشیراطلاعات نے طالبات کو مخاطب کرکے کہا کہ سیالکوٹ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال جیسے دنیا کے عظیم مفکر کا شہر ہے اور اس شہر سے تعلق رکھنے والی ہر لڑکی اپنے عظیم ہیرو حضرت علامہ محمد اقبال کے فلسفہ پر عمل پیرا ہوکر جہالت کو شکست دینے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لڑکیاں حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہ کی زندگی سے روشنی حاصل کر کے دنیا و آخرت میں میں کامیاب زندگی گزار سکتی ہیں ہیں تقریب میں صوبائی وزیر تعلیم چودھری اخلاق اور ڈائریکٹر کالجز پروفیسرخلیل زبیر کے علاوہ کثیر تعداد میں طلبا اور ان کے والدین اور اساتذہ اکرام بھی موجود تھے۔
بجلی مزید دو روپے 84 پیسے فی یونٹ مہنگی
سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 6 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھنے پر تبادلہ خیال
ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر فضل چوہدری سے اسلام آباد پولیس حکام کی ملاقات
9مئی کے ناقابل تردید ثبوت موجود، مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے، عطا تارڑ
لاہور، عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار
9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں،خواجہ آصف
بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست منظور
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی: اسلام آباد پولیس
سورج کا پارہ ہائی، شہری گرمی سے بے حال