وفاقی وزیر تعلیم نے پندرہ جون تک تمام امتحانات ملتوی کردئیے

اسلام آباد(سی این پی)ملک میں جاری کرونا کی تیسری لہر کے پیش نظر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے امتحانات سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر تعلیم شفقت محمود نے کرونا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر پندرہ جون تک تمام امتحانات ملتوی کردئیے گئے ہیں،اب او لیول کے امتحانات اکتوبر اور نومبر میں ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں