لاہور(سی این پی) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کوشش ہے دسمبر تک 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگ جائے، لاہور کی بہت جلد 40 فیصد آبادی ویکسی نیٹڈ ہوجائے گی، حکومت فری ویکسی نیشن کی سہولت گھر گھر پہنچانے کو تیار ہے۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے موبائل ویکسینیشن یونٹس کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت گھر گھر تک فری ویکسی نیشن کی سہولت دینے کیلئے تیار ہے، ویکسین بہت حد تک بیماری کو روکنے کی صلاحیت رکھتی ہے، ویکسین سے ہی جان بچائی جاسکتی ہے، 88 فیصد مریض ایسے ہیں جن کو ویکسین نہیں لگائی گئی، 12 فیصد مریضوں کو ویکسین لگائی گئی ہے۔
بھارت سے تعلقات کیلئے کسی کو ذمہ داری نہیں سونپی گئی، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام، نیشنل ٹرانسمیشن اور ڈسپیچ کمپنی کی تنظیم نو کی منظوری دیدی
نواز شریف کی پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت
نادرا کی جانب سے بغیر سکیورٹی کلیئرنس 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری کا انکشاف
پنجاب حکومت کا سموگ کے خاتمے کیلئے ماحولیاتی تحفظ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، سپیکر پنجاب اسمبلی
محکمہ وائلڈ لائف نے سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ پکڑ لی
عدالت نے فواد چودھری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے تربیتی سیشن کا آغاز
مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا، عظمی بخاری