کینبرا (سی این پی) آسٹریلیا میں درجنوں اسکول دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد بند کردئیے گئے، پولیس تاحال شرانگیزوں کا پتہ لگانے میں ناکام ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی شہر سڈنی کے درجنوں اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی تھی جس کے بعد انتظامیہ نے اسکولوں کو فوری طور پر خالی کردیا تھا۔دھمکی آمیز ای میل 20 اسکولوں کو بھیجی گئی تھی جس میں دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی گئی تھی تاہم کسی بھی جگہ کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔پولیس ای میل کرنے والے افراد کا پتہ لگانے کی کوشش کررہی ہے تاہم ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا۔پولیس کا کہنا تھا کہ دوپہر تک اسکولوں کو خالی رکھا گیا بعد ازاں اسکول دوبارہ کھول دئیے گئے۔
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
سعودی سرمایہ کاروں کا وفد آج پاکستان پہنچے گا