اسلام آباد(سی این پی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے وزارت توانائی کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے۔نیپرا حکام کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ وزارت توانائی کا لائن لاسز اور گردشی قرض کم کرنے کا دعوی درست نہیں ہے، وزارت کا گردشی قرضہ بڑھ کر 1926 ارب روپے ہو گیا ہے۔وزیراعظم کو یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وزارت توانائی کی جانب سے صارفین کو بجلی کی فروخت کا ہدف بھی حاصل نہیں کیا جا سکا۔عمران خان نے مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کو معاملے کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔
وفاقی دارالحکومت کی مثالی سکیورٹی، چور آئی جی کے گھر کے باہر سے ٹیلی فون کیبلز کاٹ کر لے گئے
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟
چائنہ سی پیک فیز ٹو کے ذریعے زراعت، صنعت اور ایکسپورٹ میں جدت لائے گا،شی یانگ چیانگ
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی