نیویارک(سی این پی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اعلی عہدیداران نے بھارت کے انسداد دہشتگردی قوانین پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے اعلی عہدیداران نے کہا ہے کہ بھارتی انسداد دہشتگردی کے قوانین عالمی انسانی حقوق کے اصولوں پر پورا نہیں اترتے۔ ان غیر انسانی قوانین کا سہارا لے کر بھارتی قابض افواج کشمیر میں ظلم کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں۔مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ ان قوانین پر اعتراض پاکستانی اور کشمیری موقف کی تائید ہے۔ پاکستان نے ہمیشہ کہا ہے کہ کشمیر میں حق خوداردیت کی جائز جدوجہد کو دہشتگردی قرار نہیں دیا جا سکتا۔
لاہور، عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار
9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں،خواجہ آصف
بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست منظور
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی: اسلام آباد پولیس
سورج کا پارہ ہائی، شہری گرمی سے بے حال
مریم نواز سے ترکمانستانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق
ویڈ لاک پالیسی جلد از جلد منظور کروائی جائے,خواتین اساتذہ کا سپیکر قومی اسمبلی سے مطالبہ
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ پی ڈی ایم حکومت کی سمری پر لیا گیا تھا، انوار الحق کاکڑ
سید حسن شاہ بخاری طویل علالت کے بعد وفات پا گئے
پاکستان اور جاپان تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دیں، وزیراعظم