لاہور(سی این پی)پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کو بغیر امتحانات اگلی جماعتوں میں پروموٹ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیر تعلیم سکول مراد راس کی جانب سے ایک ٹویٹ میں اس بات کا اعلان کیا گیا کہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کیا جائے گا۔اس سے قبل بچوں کو گرمیوں کے کام کی بنیاد پر اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم لاہور کے ہی 1122 سکولوں کے بچوں کو گرمیوں کا کام تقسیم نہیں ہوسکا تھا۔
بارش اور ژالہ باری کا امکان
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا
آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری آج متوقع
اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ مروت کو بازیاب
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام آباد پولیس کے14 ڈی ایس پیز کے تقرر اور تبادلے
مالکان کو ورکرز کا تحفظ اور صحت مند ماحول یقینی بنانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا