ریاض(سی این پی)سعودی عرب میں منی لانڈرنگ میں ملوث ملکی و غیرملکی 28 افراد کو 194 برس قید اور بھاری جرما نہ عائد کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منی لانڈرنگ میں ملوث ملزمان کو مجموعی طور پر 194 برس 6 ماہ قید کی سزا سنانے کے علاوہ 5 کروڑ 98 لاکھ 50 ہزار ریال جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔عدالت نے ملزمان سے 16 ارب 6 کروڑ 69 لاکھ ایک ہزار 340 ریال بحق سرکار ضبط کر نے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی ملزمان کو سزا کے فوری بعد بلیک لسٹ کرکے ملک بدر کیا جائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحقیقات کے دوران ملزمان پر غیر قانونی طریقے سے بڑے پیمانے پر پیسوں کی ہیر پھیر ثابت ہوئی جو کہ منی لانڈرنگ کے زمرے میں آتا ہے۔
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام آباد پولیس کے14 ڈی ایس پیز کے تقرر اور تبادلے
مالکان کو ورکرز کا تحفظ اور صحت مند ماحول یقینی بنانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت متاثر کیا، 2022ء کے سیلاب نے ملک کو تباہ کردیا، وزیر اعظم
جسٹس بابر ستار کے پاس اس وقت پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اغوا ہونے والے جج شاکراللہ مروت کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی ڈیرہ اسمٰعیل خان میں درج
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک