واشنگٹن (سی این پی) عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں عالمی زرمبادلہ کے ذخائر میں چینی کرنسی آر ایم بی کے تناسب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے،اور یہ2.02 تک جا پہنچا ہے۔ یہ تناسب آسٹریلیائی ڈالر کے1.55فیصد اور کینیڈین ڈالر کے 1.7 فیصد سے زیادہ ہے۔رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں ، نوول کورونا وائرس پھیلنے کے بعد مختلف ممالک کے مرکزی بینکوں نے امریکی ڈالر کی ایک بڑی رقم ذخیرہ کر لی تھی۔ آئی ایم ایف کو رپورٹ کئے گئے زرمبادلہ کے ذخائر میں امریکی ڈالر کا تناسب گزشتہ سال کی چوتھی سہ ماہی میں 60.8 فیصد سے بڑھ کر 61.9 فیصد ہو گیا ہے۔ امریکی ڈالر کا تناسب بدستور سب سے زیادہ ہے
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
سعودی سرمایہ کاروں کا وفد آج پاکستان پہنچے گا