لندن/نیویارک(سی این پی) پرنس ہیری اور میگھن مرکل کو شاہی القابات کا غلط استعمال کرنا مہنگا پڑگیا، عوام نے ہیری اور میگھن پر شاہی القابات کے ذریعے پیسے بنانے کا الزام لگادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل خاندان سے علیحدہ ہونے کے باوجود خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ پر شاہی القابات کا غلط استعمال کرنے پر شدید تنقید کی جارہی ہے کیونکہ شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے یہ طے ہوا تھا کہ ہیری اور میگھن ڈیوک اور ڈچز آف سسیکس کے لقب کو ترک کردیں گے یا استعمال نہیں کریں گے۔شاہی خاندان کے مصنف فل ڈیمپیئر نے کہا کہ شہزادہ ہیری اپنی اہلیہ کے ہمراہ امریکا منتقل ہوچکے ہیں اور انہوں نے امریکا میں اپنی زندگی بنالی ہے لہذا اب ایک لکیر کھینچ لینی چاہیے۔میں سمجھتا ہوں کہ یہ دونوں رضاکارانہ طور پر ان القابات کو چھوڑ دیں یا کم ازکم اس کا استعمال ترک کردیں، اس طرح ان پر اس حوالے سے مزید تنقید نہیں ہوگی کہ وہ اس سے فائدہ اٹھارہے ہیں۔
فروری 2024 کے بعد ملک میں آنے والی گندم کی انکوائری جاری ہے،رانا تنویر
سابق نگران وزیراعظم گندم تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی کیلئے تیار
پرویز الٰہی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے، وزیر خزانہ
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برآمد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق