برسلز(سی این پی) یورپین پارلیمنٹ کی سب کمیٹی نے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ای یو انڈیا آزاد تجارتی معاہدے میں انسانی حقوق کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔تفصیلات کے مطابق چیئرپرسن انسانی حقوق سب کمیٹی یورپیئن پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ یورپیئن یونین انسانی حقوق کی چیمپئن ہے اور کشمیر کی صورتحال کو نظر انداز نہیں کرسکتی۔چیئرپرسن مس ماریا ارینا نے کہا کہ یورپیئن یونین بھارت سے انسانی حقوق کا مسئلہ اٹھائے گا، یو این رپورٹس کی روشنی میں کشمیر سے پابندیاں اٹھائی جائیں۔سابق رکن یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد حیدر کریم نے کہا یورپیئن قدریں انسانی حقوق کے حوالے سے شفاف ہیں، یورپیئن پارلیمنٹ تجارتی معاہدوں کیلئے انسانی حقوق کے معیار متعین کرچکی۔ڈاکٹر سجاد کریم کا کہنا تھا کہ ای یو انڈیا آزاد تجارتی معاہدے میں انسانی حقوق کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، رشوت کی شکایات پر ڈائریکٹرز تبدیل
گندم کے معاملے پر نگران حکومت نے غلط فیصلے کیے، احسن اقبال
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار نے متفرق درخواستیں جرمانے کیساتھ خارج کر دیں
گندم خریداری کا معاملہ، کسانوں کا احتجاج، کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
والدہ کی دوسری شادی اور گھریلو جھگڑے، بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی
بارش اور ژالہ باری کا امکان
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا
آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری آج متوقع
اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ مروت بازیاب
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال