ریاض(سی این پی) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں استحکام کے بعد اب کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مملکت میں دو روز قبل سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا تھا لیکن اب معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سعودی عرب میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت کم ہوکر 209.91 ریال فی گرام ہوگئی۔ خیال رہے بدھ کو 24 کیرٹ کا ایک گرام 210.39 ریال میں فروخت ہورہا تھا۔رپورٹ کے مطابق مملکت میں 22 کیرٹ سونا 192.42 ریال فی گرام ہوگیا۔ جبکہ 21 کیرٹ 183.68 ریال فی گرام اور 18 کیرٹ سونا 157.44 ریال فی گرام فروخت کیا گیا۔مارکیٹ میں 12 کیرٹ سونے کی بھی مانگ ہے جس کی قیمت 104.96 ریال فی گرام ریکارڈ کی گئی۔
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
سعودی سرمایہ کاروں کا وفد آج پاکستان پہنچے گا