ریاض(سی این پی)سعودی عرب میں سائبرسیکیورٹی کے قومی مرکز نے واٹس ایپ صارفین کے لیے انتباہ جاری کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سائبر سیکیورٹی کے قومی مرکز نے صارفین کو واٹس ایپ میں اپ ڈیٹ کے بعد پیدا ہونے والی خامیوں سے آگاہ کیا۔قومی مرکز نے خبردار کیا ہے کہ واٹس ایپ نے (واٹس ایپ بزنس فار آئی او ایس، واٹس ایپ فار اینڈرائڈ اور واٹس ایپ بزنس فار اینڈرائڈ) میں خلل دور کرنے کے لیے جو اپ ڈیٹ کی ہے وہ بے حد خطرناک ہے۔ادارے کا کہنا ہے کہ اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کا ڈیٹا خطرے میں ہے، ہی کرز ان خامیوں کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔سعودی سائبر سیکیورٹی مرکز کے مطابق تمام شعبوں کے صافین کو خطرات لاحق ہیں، متاثرہ ایڈیشنوں کو اپ ڈیٹ کریں جس کا طریقہ یہ ہے کہ ایپ اسٹور جاکر واٹس ایپ سرچ کیا جائے اور پھر اپ ڈیٹ کو پش کیا جائے۔
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
سعودی سرمایہ کاروں کا وفد آج پاکستان پہنچے گا