پشاور(سی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلی نے ایک بار پھر آزادی مارچ کو روکنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کپتان نے اقوام متحدہ جیسے عالمی فورم پر کلمہ طیبہ پڑھ کر حقیقی اسلام سے روشناس کروایا۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان خیبر پختونخوا سے گزر کر دکھائے، مولانا بے روزگار ہوگئے ہیں، خیبر پختونخوا حکومت روزگار کی پیشکش کرتی ہے، جمعیت علمائے اسلام کا احتجاج قابل فہم نہیں، ہم نے 4 حلقوں اور پاناما سکینڈل کے حوالے سے دھرنا دیا تھا، فضل الرحمان صاحب کا پتہ نہیں کس اسلام کی خدمت کرنے نکل رہے ہیں۔محمود خان نے ڈاکٹروں پر واضح کیا کہ حکومت کمزور نہیں ہے ہڑتال ختم کریں، حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے، ہسپتالوں کی نجکاری نہیں ہو رہی۔
جب بچوں کے ہاتھوں میں پیٹرول بم دیا گیا تو کورٹ کیوں حرکت میں نہیں آئی، وزیر اعلیٰ پنجاب
آرٹیکل 6 لگانے کا آغاز فیلڈ مارشل ایوب خان سے کیا جانا چاہیے، خواجہ آصف
جماعت اسلامی حلقہ خواتین اسلام آباد کے زیر اہتمام محفل ملاقات کا انعقاد
قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اضافی نشستوں پر منتخب 77 ارکان کی رکینت معطل
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، عمر ایوب
قوم کی آزادی اور سلامتی اپنے بہادر جنگجوؤں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، آرمی چیف
گندم خریداری معاملہ، پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ معطل
پاکستان کی سپورٹ جاری رکھیں گے، آئی ایم ایف چیف مشن چیف
حکومت کا حساس اور خفیہ معلومات کی غیر مجاز تشہیر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
آزاد کشمیر، ہڑتال جاری، کھانے پینے کی اشیاء کی قلت