کابل(سی این پی) طالبان کے سیاسی امور کے نائب امیر ملا عبدالغنی برادر کی اقوام متحدہ وفد سے ملاقات ہوئی جس کے دوران باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔طالبان ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے وفد نے افغانستان میں درپیش مسائل پر مدد کا وعدہ کیا ہے، انڈر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے دنیا سے افغانستان کی مزید مدد کی اپیل کی۔ نائب امیر نے اقوام متحدہ مشن کو ہرقسم کی معاونت کی یقین دہانی کرائی ہے۔دوسری جانب افغانستان میں حکومت کی تشکیل کا باضابطہ اعلان نہیں کیا جا سکا، جنگ زدہ علاقے پنجشیر کے گورنر ہاؤس، پولیس ہیڈ کوارٹرز اور تمام سات اضلاع کا کنٹرول طالبان نے سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ احمد مسعود نے جنگ بندی کیلئے مشروط پیش کش کر دی، انہوں نے کہا کہ اگر طالبان ان کے علاقوں سے اپنی فوج پیچھے ہٹا لیں تو وہ بھی مثبت اقدامات کریں گے۔
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، رشوت کی شکایات پر ڈائریکٹرز تبدیل
گندم کے معاملے پر نگران حکومت نے غلط فیصلے کیے، احسن اقبال
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار نے متفرق درخواستیں جرمانے کیساتھ خارج کر دیں
گندم خریداری کا معاملہ، کسانوں کا احتجاج، کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
والدہ کی دوسری شادی اور گھریلو جھگڑے، بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی
بارش اور ژالہ باری کا امکان
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا
آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری آج متوقع
اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ مروت بازیاب
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال