پیرس(سی این پی)فرانس کے جنوبی شہر سینٹ ژاں ڈ ی لوز میں ٹرین کی زد میں آکر تین تارکین وطن موت کا شکار، ایک شدید زخمی ہو گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تینوں تارکین ممکنہ طور پر سپین کے راستے فرانس میں داخل ہوئے ، وہ ریلوے ٹریک پر آرام کی غرض سے لیٹے ہوئے تھے کہ اچانک ٹرین پہنچ گئی۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ 2 تارکین وطن کا تعلق الجزائر جبکہ دیگر 2 کی شناخت نہیں ہو سکی اور نہ ہی ان کے پٹڑی کے اوپر لیٹنے کی اصل وجوہات سامنے آئی ہیں۔ حادثے میں شدید زخمی ہونے والے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، رشوت کی شکایات پر ڈائریکٹرز تبدیل
گندم کے معاملے پر نگران حکومت نے غلط فیصلے کیے، احسن اقبال
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار نے متفرق درخواستیں جرمانے کیساتھ خارج کر دیں
گندم خریداری کا معاملہ، کسانوں کا احتجاج، کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
والدہ کی دوسری شادی اور گھریلو جھگڑے، بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی
بارش اور ژالہ باری کا امکان
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا
آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری آج متوقع
اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ مروت بازیاب
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال