واشنگٹن(سی این پی)سابق امریکی صدر بل کلنٹن کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔سابق صدربل کلنٹن کو کیلی فورنیا کے ہسپتال داخل کیا گیا، سابق صدر کے ترجمان کا کہنا ہے انفیکشن کے باعث بل کلنٹن کے وائٹ بلڈ سیل کم ہو گئے تھے، ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کی حالت تسلی بخش ہے، وہ مسلسل ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں اور جلد صحت یاب ہو کر گھر واپس چلے جائیں گے۔ میڈیا کے مطابق سابق صدر نے اسٹاف اور اپنی فیملی سے بھی بات چیت کی ہے۔
فروری 2024 کے بعد ملک میں آنے والی گندم کی انکوائری جاری ہے،رانا تنویر
سابق نگران وزیراعظم گندم تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی کیلئے تیار
پرویز الٰہی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے، وزیر خزانہ
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برآمد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق