واشنگٹن(سی این پی)امریکا نے آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کر دیا، امریکی دفتر خارجہ کے مطابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ امریکی وفد کی سربراہی کریں گے۔ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے افغان طالبان سے بات چیت اگلے ہفتے قطر میں شروع ہو گی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور انسانی بحران پر مذاکرات ہوں گے۔افغانستان میں داعش کیخلاف کارروائیوں پر بھی بات ہو گی۔ ٹام ویسٹ نے 2 ہفتے قبل پاکستان میں افغان طالبان کے وفد سے ملاقات کی تھی۔
اسلام میں ہر دن محنت کشوں کی عظمت کا دن ہے ، ثمینہ احسان
عدت میں نکاح کیس، خاور مانیکا اور سلمان اکرم میں تلخ کلامی
پنجاب حکومت چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کرسکی
الیکشن کمیشن کی جانب سے علی امین گنڈاپور کی طلبی کا نوٹس معطل
ایل این جی ریفرنس واپس، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں،شیریں مزاری
وزیر داخلہ کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
نائب وزیرِ اعظم جاتی امرا کا آئین ہے، شیخ رشید
وزیر اعظم آج ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کریں گے
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف نے1 ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دیدی