لاہور (سی این پی) پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھی یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی قوم کو سلام پیش کیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ نے کہا کہ قراردادِ پاکستان پیش کیے جانے کے 83 سال مکمل ہونے پر ملک میں’یوم پاکستان‘ بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔پاک فضائیہ ترجمان کا کہنا تھا کہ 23 مارچ 1940 کو تاریخی قرار داد لاہور کے تحت برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے لیے علیحدہ وطن حاصل کرنے کا عزم کیا، یوم تجدیدِ عہد وفا کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے شاہینوں کا پوری پاکستانی قوم کے جذبہ حب الوطنی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ پاک فضائیہ کا ہر جوان پاکستان کے دفاع، سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہے، پاک فضائیہ کا ہر جوان ملک کی سالمیت کی خاطر کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرے گا۔
آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں پر مقدمہ چلانے کا فیصلہ تشویش کا باعث ہے،حنا جیلانی
آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت ہے، عائشہ غوث پاشا
ملک میں نیم مارشل لاء لگ چکا ، پی ٹی آئی کو کرش کرنا چاہتے ہیں، عمران خان
آڈیو لیکس کمیشن، رجسٹرار نے ججز پر اعتراضات کی حکومتی درخواست واپس بھیج دی
190 ملین پاؤنڈ سکینڈل،بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار
جہانگیر ترین سیاسی منظر نامے پرجوڑتوڑ کیلئے متحرک
کوئی مائنس نہیں ہونا چاہیے،الیکشن کے بغیر گزارہ نہیں، شاہد خاقان عباسی
ریکاعہدیداران کاحکومت سے ٹیکس میں کمی کا مطالبہ
معیشت کو مستحکم کرنے کی کوشش کررہے ہیں، اسحاق ڈار
چیف سیکرٹری دھمکی کیس، رانا ثناء پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ