واشنگٹن(سی این پی)کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم پر امریکی رہنما بھی مودی سرکار پر برس پڑے، اب چپ نہیں رہا جا سکتا، آج آواز بلند نہ کی تو دیر ہوجائے گی، سابق امریکی نائب صدر جوبائیڈن اور بیٹو او رورکے نے پاکستانی نژاد ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید سے ملاقات کے دوران اظہار تشویش کر دیا.ملاقاتوں میں کشمیر سمیت خطے کی صورت حال زیر بحث آئی، کانگریس مین ڈیموکریٹک رہنما بیٹو او رورکے نے کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کو آگے بڑھ کر خطے میں امن بحال کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔طاہر جاوید اور نعمان حسین نے سابق نائب صدر جوبائیڈن سے بھی ملاقات کی۔ جوبائیڈن کا کہنا تھا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم پر چپ نہیں رہا جا سکتا، مظلوموں کیلئے آواز بلند نہ کی تو دیر ہو جائے گی۔
اسلام میں ہر دن محنت کشوں کی عظمت کا دن ہے ، ثمینہ احسان
عدت میں نکاح کیس، خاور مانیکا اور سلمان اکرم میں تلخ کلامی
پنجاب حکومت چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کرسکی
الیکشن کمیشن کی جانب سے علی امین گنڈاپور کی طلبی کا نوٹس معطل
ایل این جی ریفرنس واپس، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں،شیریں مزاری
وزیر داخلہ کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
نائب وزیرِ اعظم جاتی امرا کا آئین ہے، شیخ رشید
وزیر اعظم آج ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کریں گے
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف نے1 ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دیدی