واشنگٹن(سی این پی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مواخذے کی تحریک کو بغاوت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ امریکی عوام کے حقوق کو چھیننے کا ایک حربہ ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہر روز سیکھ کر اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ جو کچھ ہو رہا ہے وہ مواخذہ نہیں، امریکی صدرٹرمپ نے لکھا کہ مواخذے کا مقصد لوگوں کی طاقت، وو ٹ اور آزادی کوچھیننا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مواخذے سے دوسری ترمیم، مذہب، فوج، سرحدی دیوار کا حق امریکی عوام سے غصب کرنے کے مترادف ہے۔
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار نے متفرق درخواستیں جرمانے کیساتھ خارج کر دیں
گندم خریداری کا معاملہ، کسانوں کا احتجاج، کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
والدہ کی دوسری شادی اور گھریلو جھگڑے، بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی
بارش اور ژالہ باری کا امکان
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا
آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری آج متوقع
اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ مروت بازیاب
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام آباد پولیس کے14 ڈی ایس پیز کے تقرر اور تبادلے