کابل(سی این پی)31 اگست 2021 کے بعد امریکا کی جانب سے پہلی بار زمینی راستے سے اپنے شہریوں کا انخلا کرایا گیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار نے بتایا کہ امریکا نے پڑوسی ملک کے راستے 4 امریکیوں کو افغانستان سے نکالا۔امریکی حکام نے اس ملک کا نام نہیں بتایا جہاں امریکی شہریوں کو افغانستان سے بذریعہ سڑک لایا گیا۔افغانستان سے انخلا کی خواہش رکھنے والے مزید 100 امریکی اب بھی افغانستان میں ہیں۔
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار نے متفرق درخواستیں جرمانے کیساتھ خارج کر دیں
گندم خریداری کا معاملہ، کسانوں کا احتجاج، کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
والدہ کی دوسری شادی اور گھریلو جھگڑے، بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی
بارش اور ژالہ باری کا امکان
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا
آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری آج متوقع
اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ مروت بازیاب
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام آباد پولیس کے14 ڈی ایس پیز کے تقرر اور تبادلے