پیرس(سی این پی)فرانس کے وزیر خا رجہ جین ایو لے ڈرائن نے کہا ہے کہ امریکا اور آسٹریلیا نے آبدوز خریداری کے ٹھیکے سے متعلق جھوٹ بولا ہے۔جین ایو لے ڈرائن کا کہنا ہے کہ آبدوز معاملے پر جھوٹ، توہین اوراعتماد توڑنا نہیں چلے گا، سفیر واپس بلا کر ظاہر کیا کہ ہم کس قدر ناراض ہیں اور ہمارے درمیان بحران ہے۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ سے سفیر بلانے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم ان کی موقع پرستی جانتے ہیں، سکیورٹی معاہدے میں برطانیہ تیسرے پہیے کی طرح ہے۔
واضح رہے کہ آسٹریلیا فرانس کی روایتی آبدوز ڈیل توڑ کر اب امریکا کی ایٹمی آبدوز خرید رہا ہے جس پر فرانس نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلا لیے۔
اسلام میں ہر دن محنت کشوں کی عظمت کا دن ہے ، ثمینہ احسان
عدت میں نکاح کیس، خاور مانیکا اور سلمان اکرم میں تلخ کلامی
پنجاب حکومت چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کرسکی
الیکشن کمیشن کی جانب سے علی امین گنڈاپور کی طلبی کا نوٹس معطل
ایل این جی ریفرنس واپس، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں،شیریں مزاری
وزیر داخلہ کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
نائب وزیرِ اعظم جاتی امرا کا آئین ہے، شیخ رشید
وزیر اعظم آج ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کریں گے
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف نے1 ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دیدی