تیسرا پوٹھواری کلچرل شو آمدہ سال راولپنڈی آرٹس کونسل میں منعقد کیا جائے گا

اسلام آباد (سی این پی) تیسرا پوٹھواری کلچرل شو 9 جنوری2020 کوراولپنڈی آرٹس کونسل میں منعقد کیا جائے گا۔ پوٹھواری آرٹسٹ شہزاد پپو کے زیرانتظام اس شو میں پوٹھوار بھر کے فنکار شرکت کریں گے،جس میں مہمان خصوصی مختلف کیٹیگری کے نمایاں ترین آرٹسٹوں کو پوٹھواری ایوارڈ 2020 سے نوازیں گے۔ آرٹس کونسل میں فنکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے معروف آرٹسٹ ،اے ایم پروڈکشن جدہ کی اسسٹنٹ پروڈیوسر صائمہ خان نے بتایا کہ چیف آرگنائز شہزاد پپو نے پوٹھواری شو کے حوالے سے ٹیلی ویژن اور تھیٹر کے سینئر فنکاروں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں ، پاک سری لنکا ٹسٹ میچ کی .بعد دعوت نامے تقسیم کئے جائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں